سربراہ اہلسنت والجماعت علامہ محمد احمد لدھیانوی (آج)یمن جنگ اورتحریک تحفظ حرمین بارے اہم پریس کانفرنس کرینگے
پیر 30 مارچ 2015 21:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) سربراہ اہل سنت والجماعت پاکستان علامہ محمد احمد لدھیانوی (آج)یمن میں جاری جنگ اوتحریک تحفظ حرمین کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ترجمان اہل سنت والجماعت اسلام آباد حافظ انیب فاروقی نے مرکز اہل سنت سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یمن میں حوثی شیعہ باغیوں کی جانب سے پاکستانیوں کو بم سے اڑنے کی دھمکیاں قابل تشویش ہیں ۔
حکومت اورافواج پاکستان کی ہرزہ سرائی کرنے والے ملک دشمن ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سربراہ اہل سنت والجماعت پاکستان علامہ محمد احمد لدھیانوی (آج)منگل سہ پہر 3:00بجے جامعہ رحمانیہ آبپارہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں تحریک تحفظ حرمین سمیت خطے میں جاری سنی شیعہ جنگ اور حکومتی اقدامات پر گفتگو کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.