غازی،نوجوان غازی بھروتھا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ،نعش کی تلاش شروع کر دی گئی
پیر 30 مارچ 2015 23:04
غازی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)تحصیل غازی میں نوجوان غازی بھروتھا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ نعش کی تلاش شروع کر دی گئی۔
(جاری ہے)
ایس ایچ اوپولیس تھانہ غازی حاکم خان کے مطابق ضلع ہری پور کی تحصیل غازی کے موضع خالو میں ہملٹ پل کے ساتھ ملحقہ ایریا میں 22سالہ نوجوان ناصر شاہ ولد کرامت شاہ ساکنہ بھرواسہ پانی پینے کے لئے غازی بھروتھا نہر میں نیچے گیا کہ اچانک پاوں پھسلنے سے پانی میں گر جانے سے ڈوب گیاجس کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا نوجوان کے ڈوبنے کا واقعہ سیکورٹی عملہ کے قریب پیش آیا جہاں پر نہر پرسیکورٹی کا عملہ ڈیوٹی انجام دے رہاتھا۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.