فلم ”اکیرا“ میں سوناکشی سنہا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں
منگل 31 مارچ 2015 12:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) بالی ووڈ میں ان دنوں خواتین کے مرکزی کردار والی فلموں کا رجحان بڑھ گیا - فلم ”اکیرا“ میں سوناکشی سنہا مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اور اے آر موروگاڈوس کی اس فلم میں اپنے کردار کو نبھانے کے لیے سوناکشی سنہا خصوصی طور پر ننجا کی تربیت بھی حاصل کر رہی ہیں‘ اسی طرح اب سننے میں آیا ہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈس بھی لڑائی کی ایک پرانی قسم ” کلاری“ سیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مارشل آرٹ کی سب سے پرانی قسم ” کلاری“ دراصل کیرالہ سے ماخوز ہے اور اسے دنیا میں لڑائی لڑنے کا سب سے پران نظام بھی تصور کیا جاتا ہے۔ جیکولین فرنینڈس دراصل ” کلاری “ کی تربیت اس لیے لینا چاہتی ہیں کہ انھوں نے اب ڈائریکٹر روہت دھون کی نئی فلم میں نوجوان اداکار ورون دھون کے مقابل ہیروئن آنا ہے اور اس کردار کی ڈیمانڈ کے لیے جیکولین لڑنے کی قسم ”کلاری“ سیکھیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.