سکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا فلم اور ڈرامہ کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے‘ صائمہ نور
منگل 31 مارچ 2015 12:55
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) پاکستان فلم انڈسٹری کی مایہ ناز اداکار صائمہ نور نے کہا ہے کہ سکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا فلم اور ڈرامہ کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے ، ماضی میں جتنی بھی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے ہٹ ہوئے ہیں ان کے سکرپٹ بڑے عمدہ اور معیاری تھے اور ان پر بڑی محنت کی گئی تھی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صائمہ نور نے کہا کہ لوکیشن و کردار نگاری کسی بھی پراجیکٹ میں بڑی اہمیت کی حامل ہوتی ہے ۔
موجودہ دور میں بڑے اچھے موضوعات پر فلمیں بنائی جا رہی ہیں جو بڑی خوشی کی بات ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام اچھی فلم دیکھا چاہتے ہیں ، اب عوام کے مزاج کے عین مطابق فلمیں بنائی جائیں تاکہ ناراض فلم بینوں کو دوبارہ سینما گھروں میں واپس لایا جا سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.