شوبز کی دنیا میں لاہور کو پاکستانی ہالی وڈ جیسی اہمیت حاصل ہے ، سخاوت ناز
منگل 31 مارچ 2015 13:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) معروف کامیڈین اداکار سخاوت نازنے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں لاہور کو پاکستانی ہالی وڈ جیسی اہمیت حاصل ہے ، لاہور میں فلم ، ٹی وی اور تھیٹر میں کام کرنے والے اداکاروں میں 80فیصد کا تعلق پنجاب کے چھوٹے شہروں سے ہے اور ان اداکاروں کو اصل پہچان اور مقام لاہور سے ملا ہے ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ داتا کی نگری میں جو بھی قسمت آزمائی کے لئے آیا ہے اس کو خدا کی ذات نے بے پناہ کامیابیوں سے نوازا ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں سخاوت ناز نے کہا کہ یہ قدرتی بات ہے کہ کامیڈین اداکاروں کی اکثریت کا تعلق فیصل آباد اورگوجرانوالہ سے رہا ہے ۔ میں نے اپنے فنی کیریئر کا پہلا اسٹیج ڈرامہ فیصلآباد میں کیا مگر اصل شہرت لاہور میں حاصل ہوئی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.