وفاقی حکومت نے سی این جی کو ایل این جی گیس پر منتقل کرنے کی تیاری کرلی
سیلز ٹیکس 17 سے کم کر کے 5 فیصد، گیس ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شاہد خاقان عباسی
منگل 31 مارچ 2015 15:14
اسلام آبناد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) وفاقی حکومت نے سی این جی سیکٹر کے حوالے سے نئی پالیسی دیدی ہے جس میں سی این جی کو درآمد ایل این جی گیس پر منتقل کردیا جائیگا۔وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے ملک کے پہلے ایل این جی ٹرمینل کا معائنہ کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سی این جی سکیٹر کو مارکیٹ بیس گیس پر منتقل کرنے کی پالیسی بنائی ہے جس کیلئے سیلز ٹیکس 17سے کم کر کے 5فیصد اور گیس ڈویلپمنٹ سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سی این جی ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین شبیر سلمان نے حکومتی فیصلے پر ملے جلے درعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ 14فیصد ضائع ہونیوالی گیس ، ایل این جی کی خریداری کی قیمت اور ہینڈلنگ چارجز کو ملا کر سی این جی 85روپے فی کلو گرام ہوجائیگی۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.