کوئٹہ : حکومت نے صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کرنے کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی ہدایت کر دی۔
سمیرا فقیرحسین منگل 31 مارچ 2015 17:32
کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 مارچ 2015 ء) : مچھ جیل میں قید سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی پھانسی کو حکومت نے مزید 30 دن کے لیے ملتوی کر دیا ہے جس کے بعد حکومت نے صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل کر نے کی ہدایات جاری کی ہیں.
(جاری ہے)
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ویڈیو بیان کی مکمل تحقیقات کی جائیں جبکہ جے آئی ٹی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس افسران کو بھی شامل کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں .
یاد رہے کہ صولت مرزا کو یکم اپریل کو بھانسی دی جانا تھی لیکن وزیر اعظم کی سفارش پر صدر ممنون حسین نے صولت مرزا کی پھانسی کو 30 دن تک ملتوی کر دیا تا کہ 19 مارچ کو پھانسی سے قبل جاری ہونے والی صولت مرزا کی ویڈیو کی تحقیقات کی جا سکیں . یاد رہے کہ صولت مرزا نے اپنے ویڈیو بیان میں ایم کیو ایم کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات کیے تھے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.