سندھ حکومت اورگورنر سندھ کی تبدیلی کی باتیں درست نہیں ہیں،نثار احمد کھوڑو
منگل 31 مارچ 2015 17:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) سندھ کے سینئر وزیر برائے تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اورگورنر سندھ کی تبدیلی کی باتیں درست نہیں ہیں ۔اگر کوئی رات میں خواب دیکھے اور صبح کہے کہ گورنر تبدیل ہوگیا ہے تو میں اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا ۔سیاسی جماعتیں جب الیکشن میں حصہ لیتی ہیں تو یہ ان کا الیکشن نظام پر اعتماد کا مظہر ہوتا ہے ۔
پاکستان میں انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر بہت کچھ ہوتا ہے ۔وہ منگل کو یو این او ڈی سی کے زیر اہتمام ”ای لرننگ“ پروگرام کے تحت منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے ۔اس موقع پر چیف کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ ناظم سلیم ،یو این او ڈی سی میں پاکستان نمائندے کریسر گڈیس اور دیگر بھی موجود تھے ۔نثار احمد کھوڑو نے ای لرننگ پروگرام کی افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے تحت دنیا میں بہت سے پروگرامز ہورہے ہیں ۔(جاری ہے)
ڈیرہ اسماعیل خان،جماعة الدعوة کے زیراہتمام حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے احتجاجی ریلی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.