گلوبل وارمنگ پاکستان سمیت دنیا کے تمام ممالک کے لیے موجودہ صدی کی سب سے بڑی چیلنج ہے، تمام ممالک کو ملکر کام کرنااور ایک دوسرے کی ہر سطح پر مدد کرنا ہوگی،مشاہد اللہ خان
منگل 31 مارچ 2015 19:34
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31مارچ۔2015ء) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی، سینیٹر مشاہد اللہ خان، نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ پاکستان سمیت دنیا کے تمام ممالک کے لیے موجودہ صدی کی سب سے بڑی چیلنج ہے ، جس سے سختی سے نمٹنے کے لیے دنیا کے تمام ممالک کو ملکر کام کرنااور ایک دوسرے کی ہر سطح پر مدد کرنا ہوگی تاکہ ہم اپنے موجودہ اور آنے والی تمام نسلوں کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے پاک ماحول دیے سکیں ۔
منگل کے روز وزارت ِموسمیاتی تبدیلی کی جانب سے اور لیڈ پاکستان کے اشتراک سے موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اور ان سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی اقدامات پر قومی سطح کے تین روزہ ورکشاپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ انسانی نوح موسمیاتی تبدیلی کے شدید منفی خطرات سے دوچار ہے اور ان کا وجود خطرے میں ہے ، تاہم تمام ممالک کو ،جو ان خطرات کا باعث اور انے سے متاثر ہورہے ہیں،مطابقت پزیری(Adaptation) اور کاربن کے اخراج میں عالمی سطح پر کمی لانے کے حوالے سے ایک دوسرے کی ان خطرات کو جھیلنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے مالی اور تکنیکی مددفراہم کرنا ہوگی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.