4اپریل کوذوالفقار علی بھٹو شہید کی 36ویں برسی پر مختلف سیمینار، قرآن خوانی اور دیگر پروگرام منعقد کئے جائیں گے، وقار مہدی
منگل 31 مارچ 2015 21:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے چھ اضلاع کے سیکریٹری اطلاعات کا ایک اہم اجلاس پی پی پی سندھ کے سیکریٹری اطلاعات وقار مہدی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں لطیف مغل، منظور عباس، ذوالفقار قائم خانی، میر عباس تالپور، آصف خان، علی شاد، افضال احمد، شہباز اختر اور ملک یوسف نے شرکت کی۔
اجلاس میں 4اپریل کو پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 36ویں برسی کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ برسی کے موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مختلف سیمینار، قرآن خوانی اور دیگر پروگرام منعقد کئے جائیں گے تاکہ آج کی نسل کو شہید بھٹو کے ان کارناموں سے آگاہ کیا جاسکے جو انہوں نے ملک و قوم اور جمہوریت کیلئے انجام دیئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.