رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں ضلع غربی نے تمام تیاریاں مکمل کرلیں،عبد الرزاق
منگل 31 مارچ 2015 21:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء)امیر جماعت اسلامی ضلع غربی عبد الرزاق خان نے کہا ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر 3 اپریل سے 15 اپریل تک اسلامی پاکستان ،خوشحال پاکستان رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں ضلع غربی نے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ پورے ضلع میں دعوتی کیمپ لگائے جائیں گے وسیع پیمانے پر لٹریچر تقسیم کیا جائے گا ۔
نوجوانوں ، علمائے کرام، وکلا، سیاستدانوں، ڈاکٹرز ، اساتذہ اور با اثر افراد سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے رابطہ کیا جائے گا اور انہیں جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ظلم کے اس نظام سے پاکستان کے عوام کو نجات دلانے کے لئے جماعت اسلامی میدان میں موجودہے ہم امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں بہت جلد اس مملکت خداداد کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.