ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کے رہنماوَں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی۔
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 00:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) ایم کیو ایم کے 3 رکنی وفد نے تھانہ عزیز آباد کا دورہ کیا۔ وفد میں خالد مقبول صدیقی، گلفراز خان خٹک اور اسلم آفریدی شامل تھے۔ متحدہ کے وفد کی جانب سے جناح گراوَنڈ تصادم کیخلاف مقدمہ دائر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سمیت عمران اسماعیل اور عارف علوی کو مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ درخواست میں موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے جناح گراوَنڈ میں شہدا یادگار پر الطاف حسین کی تصاویر والے پوسٹرز کو پھاڑا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی۔ ایس ایس پی ایسٹ کی جانب سے ضمنی بیان کو تحریک انصاف کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.