خیبرپختونخوا حکومت یو ایس ایڈ پروگرام کے منصوبے کی تکمیل پر ناکام ہوگئی، 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر مزید خرچ کرنے سے روک دیا گیا ، یو ایس آفس آف انسپکٹر جنرل کی آڈٹ رپورٹ
بدھ 1 اپریل 2015 16:35
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) یو ایس ایڈپروگرام کی نگرانی کرنے والے امریکی ادارے یو ایس آفس آف انسپکٹر جنرل نے خیبرپختونخوا حکومت میں میونسپل سروسز کی بہتری کیلئے 10 کروڑ ڈالر سے زائد کے یو ایس ایڈ پروگرام کو مکمل طور پر ناکام قرار دیتے ہوئے یو ایس ایڈ کو فنڈ کے بقیہ7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کو مزید خرچ کرنے سے روک دیا ۔
تفصیلات کے مطابق یو ایس آفس آف انسپکٹر جنرل نے اپنی آڈٹ رپورٹ میں قراردیا ہے کہ اس حوالے سے پشاور ملا کنڈ اورڈیرہ اسماعیل خان میں میونسپل سرہ بند منصوبے کو بہتر بنانے کیلئے یو ایس ایڈ اور خیبرپختونخوا کے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلمپمنٹ کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت 102 ملین ڈالر کی رقم میونسپل سروسز کی بہتری کیلئے استعمال کی جاتی تھیں لیکن 3 سال گزر جانے کے بعد سوائے پشاور کے کسی اور ڈویژن میں کوئی منصوبہ مکمل نہیں کیا گیا ، معاہدہ 5 فروری 2011ء میں طے پایا لیکن 3 سالوں سے زائد عرصہ میں سے صرف 6 فیصد رقم خرچ کی جاسکی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.