کراچی کے مصروف ترین بازاروں میں تجاوزات کے خاتمے کے لئے چلائی جانیوالی مہم قابل ستائش ہے ،محمد عامر اقبال مدنی
بدھ 1 اپریل 2015 17:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) سیلانی ویلفےئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے جوائنٹ سیکریٹری اور ترجمان محمد عامر اقبال مدنی رضا نے کراچی کے مصروف ترین بازاروں میں تجاوزات کے خاتمے کے لئے چلائی جانیوالی مہم کا خیر مقدم کیا ہے تاہم انھوں نے اس مہم کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر بے روزگار ہونے والوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے سے عوام کو سہولت ملے گی تاہم اس حوالے سے فوری طور پر ایک پالیسی وضع کرنے کی ضرورت ہے جس سے غریب نوجوان بے روزگار نہ ہوں ، انھوں نے تجویز پیش کی ۔
ترقی یافتہ ممالک میں جس طرح روزگار کرنے والوں کیلئے مخصوص زونز قائم کئے جاتے ہیں کراچی میں بھی قائم کئے جاسکتے ہیں۔ ترجمان محمد عامر اقبال مدنی نے کہا کہ شام کے اوقات میں منتخب سڑکوں پر ٹھیلے لگانے کی اجازت دی جانی چاہئے، حکومت اس مقصد کے لئے مذکورہ سڑکوں کی اجازت کے ذریعے تشہیر کرے اور لوگوں کو بے روزگار ہونے سے بچائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.