وزیر اعظم وفاقی وزیر اطلاعات اورمعاون خصوصی عرفان صدیقی کی اے پی این ایس کی نو منتخب عہدیداروں کی مبارکباد
امید ہے نو منتخب عہدیدار میڈیا کی ترقی اور ملک میں صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے نواز شریف پرویز رشید
بدھ 1 اپریل 2015 19:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) وزیر اعظم نوازشریف وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے نو منتخب صدر حمید ہارون اور جنرل سیکرٹری سرمد علی اور عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ امید ہے نو منتخب عہدیدار میڈیا کی ترقی اور ملک میں صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں گے بدھ کو وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے تہنیتی پیغام میں اے پی این ایس کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کا انتخاب ارکان کی طرف سے ان کی قیادت پر کئے گئے اعتماد کا مظہر ہے۔
وزیراعظم محمد نواز شریف نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ نو منتخب عہدیدار میڈیا کی ترقی اور ملک میں صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کریں گے اے پی این ایس کے صدر حمید ہارون کے نام تہنیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتی ہے اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے سلسلے میں میڈیا کو سہولت فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.