یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کا انخلاء حکومت کی اولین ترجیح ہے سیکرٹری خارجہ
پاکستان کا ایک بحری جہاز (آج) عدن پہنچ جائے گا اعزاز احمدچوہدری
بدھ 1 اپریل 2015 19:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کا انخلاء حکومت کی اولین ترجیح ہے پاکستان کا ایک بحری جہاز (آج) جمعرات کو عدن پہنچ جائے گا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف یمن میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کے انخلاء کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ پاکستان کا ایک بحری جہاز (آج) جمعرات کو عدن پہنچ جائے گا چینی بحریہ کا جہاز بھی عدن پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں اور پاکستان کے عوام سعودی عرب کا حجاز مقدس کی وجہ سے بہت احترام کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.