لاہور ہائیکورٹ کے بیلف نے زمیندار کی قید سے دو بہن بھائیوں کو بازیاب کرا لیا
بدھ 1 اپریل 2015 19:46
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) لاہور ہائیکورٹ نے زمیندار کی قید سے دو بہن بھائیوں کو بازیاب کرا کے رہا کر نے کا حکم دیتے ہوئے مقامی پولیس کو زمیندار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف نے ٹھیکری والا کے زمیندار سے بازیاب کرائے گئے دس سالہ وقاص اور بارہ سالہ آسیہ کوعدالت میں پیش کیا۔
(جاری ہے)
بیلف نے عدالت کو آگاہ کیا کہ زمیندار نے دونوں بہن بھائیوں کو گزشہ ڈیڑھ برس سے اپنی قید میں رکھا ہوا تھا اور ان سے جبری مشقت لی جا رہی تھی۔
دونوں بہن بھائیوں کو اس عرصے کے دوران اپنے ماں باپ سے بھی نہیں ملنے دیا گیا۔فاضل عدالت نے دونوں بہن بھائیوں کو ان کی ماں کے حوالے کرتے ہوئے مقامی پولیس کو زمیندار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.