صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر زر داری
پیر 29 اپریل 2024 19:56
(جاری ہے)
گورنر اور وزیر اعلیٰ نے صدر مملکت کو گلگت بلتستان کے دورے اور گلگت بلتستان اسمبلی سے خطاب کرنے کی دعوت بھی دی۔
صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کی تربیت اور ہنرمندی کیلئے پروگرام شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ نوجوانوں کو مارکیٹ طلب کے مطابق قابل قدر صلاحیتوں سے لیس کیا جائے۔ صدر مملکت نے کہا کہ علاقے میں جامع اور پائیدار ترقی کے فروغ پر توجہ دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی خود کفالت کیلئے مقامی کاروبار اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ صدر مملکت کا گلگت بلتستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی تیز کرنے کی ضرورت ہے اور خطے کے شعبہ تعلیم اور صحت کو ملک کے دیگر علاقوں کے برابر لانے پر توجہ دینا ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
فلسطینی سرجن کی اسرائیلی حراست میں ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ
-
انسانی وقار جنسی و صنفی رحجانات سے بالاتر ہونا چاہیے، گوتیرش
-
پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
عرب قیادت اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیرونی مداخلتوں کو روکے، گوتیرش
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
غزہ میں خوراک و دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید کمی سے زندگی کو خطرہ لاحق
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.