محمد عامر کی ڈومیسٹک کرکٹ میں تباہ کن باؤلنگ، چھ وکٹیں لے اڑے
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 20:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) فاسٹ باولر محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کر کے اپنی ٹیم کو پی سی بی گریڈ ٹو کے فائنل میں پہنچا دیا۔ایل سی سی گراونڈ لاہور میں کھیلے گئے پی سی بی گریڈ ٹو کے پہلے سیمی فائنل میں محمد عامر نے بہترین باوَلنگ کرتے ہوئے چودہ اوورز میں سنتالیس رنز دے کر چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور اپنی ٹیم کی فتح میں مرکزی کردار ادا کیا۔
میچ کو بارش کے باعث ایک ایک اننگ تک محدود کردیا گیا تھا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ انکی تمام تر توجہ فٹنس اور کارکردگی پر مرکوز ہے اور وہ اپنی حالیہ کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ اب تک انہیں جتنا بھی موقع ملا ہے انہوں نے کارکردگی دکھائی ہے، باقی کام سلیکشن کمیٹی کا ہے، وہ اپنی کارکردگی اور اخلاق سے ٹیم میں جگہ بنائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.