کورنگی جمعہ بازار کی این او سی کینسل ہونے کے باوجود غیر قانونی بازار لگایا جا رہا ہے ، اعظم خان درانی
بدھ 1 اپریل 2015 20:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کونسل کے رکن اعظم خان درانی نے محکمہ بیورو آف سپلائی پرائسز اور K.M.C کے محکمہ E&IP کی جانب سے ڈپٹی کمشنر کورنگی کے سرکاری احکامات نہ ماننے کو حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورنگی نمبر5 عید گاہ اکبری گراؤنڈ کے جمعہ بازار آرگنائزر کے خلاف اہلیان علاقہ اور بازار کے غریب اسٹال ہولڈر ز نے علاقہ کے ڈپٹی کمشنر کو ٹریفک جام اور آرگنائزر کی اسٹال ہولڈرز کے ساتھ ظلم و زیادتیوں کے خلاف تحریری شکایتیں کی اور ڈپٹی کمشنر نے آرگنائزر کو وارننگ لیٹر جاری کیا لیکن اس کے باوجود وہ آرگنائزر ان شکایت کو دور کرنے میں ناکام رہا پھر ڈپٹی کمشنر کورنگی نے مورخہ 10-03-2015 کو آرگنائزر جمعہ بازار عید گاہ اکبری گراؤنڈ کو بازار لگانے کا اجازت نامہ N.O.Cمنسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے لیکن بیورو آف سپلائی پرائسز اور K.M.Cکے محکمہ E&IP کے افسران نے ڈپٹی کمشنر کے ان احکامات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس بازار کے لئے اپنے اپنے محکموں کے اجازت نامے اب تک منسوخ نہیں کیے اور گذشتہ دو ہفتے سے اس مقام پر N.O.C نہ ہونے کے باوجود غیر قانونی جمعہ بازار لگایا جا رہا ہے۔
(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.