اقتدار میں آکر نیکوکارا جیسے ایماندار افسر کو نوکری پر بحال کرکےعزت دیں گے : عمران خان
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 22:54
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت پر الزام عائدکیا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایماندار افسران کو سائیڈ لائن کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
حکومت مخالف دھرنوں کے دوران چوہدری نثار کی جانب سے ایس ایس پی محمد علی نیکو کارا کو پرامن مظاہرین پر تشدد کرنے کا حکم دیا گیا تھا، غیر قانونی حکم نہ ماننےپر نواز شریف نے ایماندار پولیس افسر کو معطل کیا ہے۔ ان کا کہناتھا کہ تحریک انصاف اقتدار میں آکر نیکوکارا جیسے ایماندار افسر کو نوکری پر بحال کرکے عزت دی گی۔ دوسری جانب وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مظاہرین پر تشدد کے لیے کسی بھی قسم کے احکامات جاری کرنے کی سختی سے تردید کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.