اداکارہ ثنا بھی آئٹم سانگ کرنے والی اداکاراوٴں میں شامل
اداکارہ ثنا ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ”عشق پازیٹو“ میں آئٹم سانگ کیلئے لاہور پہنچ گئیں
جمعرات 2 اپریل 2015 11:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) اداکارہ ثنا بھی آئٹم سانگ کرنے والی اداکاراوٴں میں شامل ہوگئیں ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا نے ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ”عشق پازیٹو“ میں آئٹم سانگ کریں گی جس کے لیے وہ کراچی سے لاہور پہنچ گئی ہیں جہاں باری اسٹوڈیو کے گاوٴں میں اداکار سعود ، ولی بخاری سمیت دیگر ایکسٹر فنکاروں کے ساتھ عکسبندی میں حصہ لیا۔
اداکارہ ثنا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے معلوم ہے کہ اس وقت پاکستانی فلموں میں فلمائے جانے والے آئٹم سانگز میں سے کوئی بھی ہٹ نہیں ہوا مگر میں دعویٰ سے کہتی ہوں کہ ”عشق پازیٹو“ کا آئٹم سانگ مقبول عام ہوگا ۔انھوں نے کہا کہ میڈم سنگیتا فلم انڈسٹری کی منجھی ہوئی ہدایتکارہ ہیں جو اچھی طرح سمجھتی ہیں کہ کس اداکار یا اداکارہ سے کیا کام لینا ہے جس کا اندازہ ان کی فلموں سے لگایا جا سکتا ہے کہ جس میں انھوں نے مجھ سے کیسے چیلنجنگ کردار کروائے ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.