زین الدین زیڈان فرانسیسی قومی فٹبال ٹیم کی کوچنگ کرنے کے خواہاں
جمعرات 2 اپریل 2015 13:02
پیرس (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2 اپریل ۔2015ء ) فرانس کے سابق فٹ بالر زین الدین زیڈان نے ملکی فٹ بال ٹیم کی کوچنگ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے ۔ دنیا کے بہترین فٹ بالرز میں شمار ہونے والے زین الدین زیڈان نے کہا ہے کہ ان کا مقصد اور ارادہ فرانس کی قومی ٹیم کا کوچ بننا ہے، بس موقعے کا انتظار ہے۔
(جاری ہے)
زیڈان نے ایک سوال پر کہا کہ انھیں ریال میڈرڑ کارلواینسلوٹی کی جگہ لینے کے لئے تیار کر رہا ہے۔
زیڈان اس وقت ہسپانوی کلب ریال میڈرڑ کی جونیئر ٹیم کی کوچنگ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے 1994ء سے 2006ء کے دوران فرانس کی جانب سے 108 میچ کھیلے اور ان کی کپتانی میں فرانس نے 1998ء کا ورلڈ کپ اور 2000ء کی چمپینز ٹرافی جیتی تھی۔ واضح رہے فرنچ ٹیم کے کوچ ڈیڈیئرڈیشمپس سے حال ہی میں 2018ء تک معاہدے کو وسعت دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
سلمان بٹ نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انکشاف کردیا
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.