پشاور،الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی کے18 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیدیا
جمعرات 2 اپریل 2015 16:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ پی کے18 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیتے ہوئے سینئر سول جج اورانگزیب کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز الیکشن ٹریبونل کے جج شاہ جی رحمن نے پی کے18 میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے کیس کی سماعت کی ، تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکبر حیات پر پی کے18 میں دھاندلی کا الزام لگا رکھا ہے ۔
الیکشن ٹریبونل کے جج کے حلقہ میں پی کے18 میں دوبارہ گنتی کا حکم دیتے ہوئے سینئر سول جج اورانگزیب کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور حکم دیا ہے کہ سینئر سول جج اورنگزیب دونوں سیاسی جماعتوں کے وکلاء اور نمائندوں کی موجودگی بیلٹ پیپرز کو کھولے اور دوبارہ گنتی کریں اور 14 اپریل تک رپورٹ مکمل کرنے کے بعد الیکشن ٹریبونل میں پیش کی جائےمزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.