وفا قی پولیس کی جر ائم پیشہ عنا صر کیخلاف کا رروائی ،گزشتہ 3ما ہ میں 1641ملزمان گرفتار
جمعرات 2 اپریل 2015 17:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے گزشتہ 3ما ہ کے دوران1641ملزمان کو گرفتار کیا ۔ ان میں 82گینگز کے 324ملزمان بھی شامل ہیں۔ان سے9کروڑ84لا کھ 67ہزار 500روپے کا چھینا گیا اور چوری شدہ مال بشمو ل 82چھینی گئی اور چوری شدہ گا ڑ یا ں بھی بر آمد کی ہیں ۔ 385اشتہا ریو ں کو بھی گرفتار کیا گیا ۔
08اند ھے قتل ٹر یس کئے گئے۔ وفا قی دارلحکو مت میں جر ائم میں نما یا ں کمی رہی سنگین مقد ما ت 39.70فیصد کمی واقع ہو ئی ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن کی خصوصی ہد ایا ت پر آئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے وفا قی دارالحکو مت اسلام آ باد میں شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور امن وامان کی فضا ء بر قرار رکھنے کے لیے ضلع بھر کے افسران کو ہد ایا ت جا ری کیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.