علامہ عبدالرشید غازی قتل کیس،پرویزمشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،27اپریل کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
جمعرات 2 اپریل 2015 18:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ءلال مسجد کے نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی اور ان کی والدہ صاحب خاتون کے مقدمہ قتل میں عدالت نے جنرل(ر) پرویزمشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا اور پولیس کوپرویزمشرف کو گرفتار کرکے 27اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لال مسجد کے نائب خطیب علامہ عبدالرشید غازی اور ان کی والدہ صاحب خاتون کے مقدمہ قتل کی سماعت آج(جمعرات کو)اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ہوئی۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج واجد علی خان نے پرویزمشرف کے خلاف مقدمے کی سماعت کی۔دوہرے قتل کے مقدمے کے مدعی صاحبزادہ ہارون الرشید غازی کی طرف سے طارق اسد اور ملک عبدالحق ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ پرویزمشرف کی طرف سے نئے وکیل ملک طاہر محمود نے اپنا وکالت نامہ عدالت میں جمع کرایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.