اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید کی مصطفی کانجو کی فائر نگ سے ہلاک ہونیوالے نوجوان زین کی نماز جنازہ میں شر کت
جمعرات 2 اپریل 2015 20:10
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید کی مصطفی کانجو کی فائر نگ سے ہلاک ہونیوالے نوجوان زین کی نماز جنازہ میں شر کت جبکہ پارٹی چےئر مین عمران خان کی جانب سے ورثاء سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز ڈیفنس میں مر حوم نوجوان کی نماز جنازہ میں شر کت کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمو دالر شید نے کہا کہ اگر صوبے امن میں امن کا قیام اور مجرموں کو سزا ملنے کا خوف ہو جائے تو جرائم کو کم کیا جا سکتا ہے مگر بدقسمتی پنجاب میں پو لیس لوگوں کی جان ومال کا تحفظ کر نے کی بجائے ”وی وی آئی پیز “کی سیکورٹی پر مامور ہے جیسے کی وجہ سے جرائم پیشہ اورسر مایہ داروں کے دلوں میں خوف نام کی کوئی چیز نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ ملزموں کے خلاف عدالت میں مکمل ثبوت فراہم کر یں اور جو مجر م جتنے بھی طاقتور کیوں نہ ہوان کے خلاف آئین وقانون کے مطابق کاروائی ہونی چاہیے اور ورثاء کو جلد ازجلد انصاف فراہم کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.