سینیٹ کو قومی اسمبلی کے برابر حیثیت دینے کی ضرورت ہے،مولانا عبدالغفور حیدری
22ویں ترمیم کے ذریعے مذہبی طبقوں کے 21ویں ترمیم میں تحفظات اور خدشات کے ازالے کیلئے وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے ،قائم مقام چیئرمین سینیٹ
جمعرات 2 اپریل 2015 20:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) سینیٹ کے قائم مقام چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سینیٹ کو قومی اسمبلی کے برابر حیثیت دینے کی ضرورت ہے ۔اس کے لیے قانون سازی ہونی چاہیے ۔22ویں ترمیم کے ذریعے مذہبی طبقوں کے 21ویں ترمیم میں تحفظات اور خدشات کے ازالے کے لیے یقین دہانی وزیراعظم نے کرائی ہے ۔ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے اصل قاتلوں کو بھی گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلشن اقبال میں مقامی تاجر رہنما بابر قمر عالم ،ہمایوں قمر عالم اور دیگر تاجروں کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔تقریب میں سابق گورنر سندھ معین الدین حیدر ،جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا عطاء الرحمن ،قاری محمد عثمان ،مولانا عبدالکریم عابد اور دیگر تاجر رہنماوٴں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.