بلدیہ عظمی کے محکمہ لوکل ٹیکسز نے عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑادیں
اسٹے آرڈر کے باوجود کلفٹن تین تلوار پر لگے پول سائن رات کی تاریکی میں اتار دیئے گئے
جمعرات 2 اپریل 2015 23:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ لوکل ٹیکسز نے عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑادیں۔ شہر میں لگے ہوئے قانونی سائن بورڈ ز کو ہٹادیا گیا ہے جبکہ غیر قانونی سائن بورڈ ز شہر بھر میں آویزاں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ عظمی کراچی کے محکمہ لوکل ٹیکسز نے کلفٹن تین تلوار پر سینٹرل بیلٹ پر لگے ہوئے پول سائن کو رات کی تاریکی میں اتار لیئے جن پر سندھ ہائیکورٹ نے اسٹے آرڈرجاری کیاہوا تھا ۔
اس سلسلے میں جب سینئر ڈائریکٹر لوکل ٹیکسز اختر شیخ سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ کارروائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کے حکم پر کی گئی ہے ہم کسی عدالتی احکامات کو نہیں مانتے ۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کا جواب صوبائی وزیر بلدیات شرجیل میمن ہی دے سکتے ہیں ہم تو ان کے ماتحت ہیں جو حکم دیں گے ہم وہ پورا کریں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.