پنجاب ،2ماہ کے دوران ڈینگی کے 47مشتبہ کیسزسامنے آگئے
جمعہ 3 اپریل 2015 12:41
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) پنجاب بھر میں دوماہ کے دوران ڈینگی کے 47مشتبہ کیسزسامنے آگئے،صوبے میں اضافی سینٹری پٹرول ورکرز کی بھرتیاں شروع کردی گئیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع محکمہ صحت کے حوالے سے بتایا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی مچھر سے چھٹکارہ پانے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں لیکن خدشہ ہے کہ گذشتہ برس کی نسبت اس بار مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے،خطرات اور خدشات کے پیش نظرافرادی قوت بڑھانے کے لیے لاہور،شیخوپورہ اور راولپنڈی میں بھرتیوں کاآغازکردیا گیا ہے۔
جبکہ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق جولائی اگست اور ستمبر میں مریضوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ سپرے سمیت دیگر اقدامات کی طرف توجہ نہیں دی گئی تاہم اب تک صوبے بھر میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ 47مشتبہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.