لاہور ، فوڈ اتھارٹی کے چھاپہ کے نتیجہ میں ریسٹورنٹ میں ناقص صفائی کے باعث جرمانے ریسٹورنٹ میں استعمال ہونے والے گارلک ہرب کے نمونہ جات بھی لیبارٹری بھجوادئیے گئے
جمعہ 3 اپریل 2015 15:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں فوڈ اتھارٹی کے چھاپہ کے نتیجہ میں ریسٹورنٹ میں ناقص صفائی کے باعث جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ ریسٹورنٹ میں استعمال ہونے والے گارلک ہرب کے نمونہ جات لیبارٹری کو بھجوادئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز داتا گنج بخش ٹاؤن کے فوڈ اتھارٹی کے سیفٹی آفیسر محمد ندیم نے پولو کلب کے لاؤنج میں قائم ریسٹورنٹ میں چھاپہ مارا۔
ریسٹورنٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات دیکھنے پر ریسٹورنٹ کو25ہزار روپے جرمانہ عائد کی اگیا جبکہ ریسٹورنٹ میں استعمال ہونے والے گارلک ہرب بھی زائد المعیاد پایا گیا ۔ گارلک ہرب کے نمونہ جات کو چیک کرنے کیلئے لیبارٹری بھجوایا گیا ہے۔ سیفٹی آفیسر محمد ندیم نے کہا کہ وہ اپنے ٹاؤن میں ریسٹورنٹس‘ شادی ہالز‘ ہوٹلز اور ایسی جگہوں پر جہاں خوردونوش کی اشیاء فروخت کی جاتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.