تمام ٹا ؤن ایڈمنسٹریٹرز شہر بھر کے اتوار بازاروں میں ایک خصوصی کا ؤنٹر بنائیں ‘ ڈی سی او لاہور کی ہدایت
خصوصی کاؤنٹرز پر گھی اور کو کنگ آئل سرکاری نرخ نا موں کے مطابق فروخت ہو‘ کیپٹن (ر) محمد عثمان کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 3 اپریل 2015 19:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے تمام ٹا ؤن ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایت کی کہ وہ شہر بھر کے اتوار بازاروں میں ایک خصوصی کا ؤنٹر بنائیں جس پر گھی اور کو کنگ آئل سرکاری نرخ نا موں کے مطابق فروخت ہو۔انہوں نے ٹاؤن ایڈمنسٹریٹرز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے ٹا ؤنز کی نمایاں جگہوں پر بینرز،سٹیمرز اور فلیکسز آویزاں کریں جس پر گھی اور کو کنگ آئل کی نئی مقرر کردہ فی کلو کے حساب سے قیمتیں درج ہو۔
انہوں نے کہا کہ ٹا ؤن ایڈمنسٹریٹرز اتوار با زاروں میں قائم کر دہ سپیشل کا ؤنٹر پر گھی اور کو کنگ آئل کی وافر مقدار رکھیں تا کہ اتوار بازاروں میں آنے والے خریدار زیادہ سے زیادہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ڈی سی او لاہور نے کہا کہ اتوار بازاروں میں گھی اور کو کنگ آئل کی سپلائی کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی غفلت یا کو تاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.