رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کا نواں کانوکیشن آج اسلام آباد کنونشن سینٹر میں ہوگا
ترکی کے سفیر اور ایچ ای سی کے چیئر مین کے علاوہ دیگر نامور شخصیات
جمعہ 3 اپریل 2015 21:06
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کا نواں کانوکیشن آج ہفتہ اسلام آباد کنونشن سینٹر میں ہوگا۔ پاکستان میں ترکی کے سفیر اور ایچ ای سی کے چیئر مین کے علاوہ دیگر نامور شخصیات شرکت کریں گی اور خطاب کریں گی۔ رفاہ یونورسٹی کی انتظامیہ نے گزشتہ روز انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پرمنعقدہ اجلاس کی صدارت رفاہ یونیورسٹی کے پرووائس چانسلرڈاکٹر حسن محمد خان نے کی انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ایک ایسی تعلیم ہے جو انسان کو اخلاق و اداب اور علمی معیار میں قوم اور مادر وطن کی خدمت کا جذبہ دے ۔
انہوں نے کہا کہ ساری دنیا رفاہ کے مشن سے اگاہ ہے یہ ایک تعلیمی مشن ہے ا ۔انہوں نے کہا کہ نئی مہارت کے ساتھ ساتھ اعلیٰ دینی تعلیم اورمعاشرہ میں اسلام سے بھر پور وابستگی رفاہ یونیورسٹی کاطرہ امتیاز ہے ،یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلباء علمی دنیا میں جاکرادارے کا نام روشن کررہے ہیں،انہوں نے مزید کہاکہ رفاہ یونیورسٹی کا کانووکیشن ایک مسلسل راویت ہے جس کا مقصد اہل طلباء کی حوصلہ افزائی کرناہے اورمعاشرہ کے دیگر تمام نوجوان طلباء وطالبات کیلئے نمونہ کے طورپر پیش کرنا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.