مائیکروسافٹ ٹیکنالوجیزکا آغا خان یونیورسٹی میں ہیلتھ کیئرکے معیارکوبہتربنانے کا وعدہ
جمعہ 3 اپریل 2015 22:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) مائیکروسافٹ پاکستان نے حال ہی آغا خان یونیورسٹی اوراس کے ٹیچنگ ہسپتال آغا خان یونیورسٹی ہسپتال میں اپنے انتہائی جدید ٹیکنالوجی پلیٹ فارم کی نمائش کیلئے تقریب کا اہتمام کیا ۔یہ پلیٹ فارم بنیادی بزنس پراسسزکی موثریت کو سہل بنانے کیلئے ڈیزائن اورآخری صارفین کو بہترکارکردگی دکھانے کے قابل بناتا ہے۔
ان جدید سلوشنزکا استعمال عوام کیلئے ہیلتھ سروسزکی انتہائی موثر ترسیل کو یقینی بنا تا ہے۔تقریب میں مقررین نے مختلف منظرنامے پیش کئے جہاں مائیکروسافٹ کی جدیدترین ٹیکنالوجیز پوری دنیا میں ہیلتھ کیئرسروسزکو تبدیل کرنے میں ایک اہم کردار ادا کر رہی ہیں ۔مائیکروسافٹ کے یونیفائیڈ سلوشنز اورکلاؤڈ کمپیوٹنگ پلیٹ فارم کے نفاذ سے میڈیکل پروفیشنلز چوبیس گھنٹے،حتی کہ دوران سفر بھی معلومات اور مواد کی لامتناہی مقدار تک رسائی ، تخلیق، شیئر اور ذخیرہ کرنے کے قابل ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.