خواتین تاجراپنے مابین اختلافات کو ختم کرکے ایک دوسرے کا بازوبن کر اپنے مفاد کی جنگ لڑیں،ایس ایم منیر
فیڈریشن چیمبر آف کامرس سے مردوں کی جعلی ٹریڈ ایسوسی ایشنز کا خاتمہ کریں گے، چیف ایگزیکٹو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 3 اپریل 2015 22:52
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹوایس ایم منیر نے کہا ہے کہ خواتین تاجراپنے مابین اختلافات کو ختم کرکے ایک دوسرے کا بازوبن کر اپنے مفاد کی جنگ لڑیں، ہم فیڈریشن چیمبر آف کامرس سے مردوں کی جعلی ٹریڈ ایسوسی ایشنز کا خاتمہ کریں گے،ماضی میں ایف پی سی سی آئی عالمی نمائشوں کے حوالے سے بہت بدنام ہوچکی ہے تاہم اب خواتین تاجران سمیت حقداروں کو عالمی نمائشوں میں شرکت کے وسیع مواقع فراہم کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعہ کوایف پی سی سی آئی کی ویمن انٹرپرینورز اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔اس موقع پر فیڈریشن کے صدر میاں محمد ادریس،نائب صدرفہمیدہ جمالی،لاہور سے نائب صدر حمیداخترچڈھا، سابق نائب صدر ایس ایم نصیر،مسزمعصومہ،اسلام آباد سے نائب صدر فیڈریشن میاں اکرم فرید،ملک سہیل،حنامنصب خان اور دیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ اجلاس میں نائب صدوروسیم وہرہ،شاہنواز اشتیاق،عتیق میر،مہرین الٰہی،بیگم سلمیٰ احمد،مسز سلمیٰ مراد اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.