کراچی، نوجوانوں کو جدیدچیلنجزکا مقابلہ کرنے کے لئے تعلیمی استعدادبڑھانی ہوگی ، دانیال آغا
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:17
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) ممتازماہرتعلیم دانیال آغانے کہاکہ اولادکی تربیت میں والدین اپنا کرداراداکریں ۔وہ نیوبوڈماس سیکنڈری اسکول میں سالانہ تقریب انعامات میں بطورمہمان خصوصی خطاب کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو جدیدچیلنجزکا مقابلہ کرنے کے لئے تعلیمی استعدادبڑھانی ہوگی ۔
(جاری ہے)
اسکول کے سرپرست نثاراحمدنے کہا کہ اگرنوجوان محنت کا اپنا شعاربنالیں توکامیابی ان کا مقدربن جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ ہم تعلیم کوتجارت نہیں بلکہ عبادت سمجھ کرخدمت میں مصروف عمل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نہایت کم عرصے میں اسکول کے اساتذہ نے لگن اورمحنت سے اسکول کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا ہے ۔ا س موقع پر شمیم حیدر،اقراء قریشی،حرانثار،سحرنثار،فضیلہ خان،ایم جنید امیراوردیگربھی موجودتھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.