ایم کیو ایم ماضی سے سبق سیکھے اور دہشت گردی کے کلچر کو تبدیل کرے،سراج الحق
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں الطاف حسین کے کارکنوں کی تحریک انصاف کے کیمپ پر دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں ،ایم کیو ایم کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے اور دہشت گردی کے کلچر کو تبدیل کرے،زین رؤف قتل کیس وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ،پورا نظام نشے میں ہے اور اس نشے کی گولی غریب کو ماری جاری ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کی تنظیم سازی اور بعد ازاں زین رؤف کے لواحقین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ زین رؤف کے خاندان کو ڈرنا اور جھکنا نہیں چاہیے ،میں اور ہماری جماعت زین رؤف کے ساتھ کھڑی ہے،انہوں نے کہا کہ زین ئروف کے قاتلوں کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور یہ وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.