ایم کیو ایم ، لبرل ، پروگریسیو اور جمہوریت پسند جماعت ہے ، اس کیلئے ایم کیو ایم کو کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ، رشید گوڈیل
ہفتہ 4 اپریل 2015 22:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل نے کہا کہ ایم کیو ایم ، لبرل ، پروگریسیو ، امن اور جمہوریت پسند جماعت ہے اس کیلئے ایم کیو ایم کو کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پرامن طریقے سے ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ ، کرپٹ سیاسی کلچر اور موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے جس کے لئے ایم کیو ایم پرامن جدوجہد کررہی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کوالطاف فوبیا ہوگیا ۔ لہٰذا ان کو اپنے دماغ کا علاج کرانا چاہئے جو گرنے کی وجہ سے صرف منفی باتیں سوچ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کراچی کے عوام پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں ہیں اور ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو شکست فاش ہوگی اسی لئے وہ اشتعال انگیزی ، غنڈہ گردی اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.