جلد انٹرنیشنل معیار کی فلم کی ریکارڈنگ کے لئے امریکہ جاؤں گا ‘ جرار رضوی
ہمارا بھارتی فلموں سے کوئی مقابلہ نہیں ، ہمیں اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا ‘ نامور ہدایتکار کی گفتگو
اتوار 5 اپریل 2015 12:08
لاہور ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) نامور ہدایتکار و سٹار میکر جرار رضوی نے کہا ہے کہ میں بہت جلد انٹرنیشنل معیار کی فلم کی ریکارڈنگ کے لئے امریکہ جاؤں گا جس میں پاکستان سمیت دیگر ممالک سے فنکاروں کو کاسٹ کیا گیا ہے اور امید کرتا ہوں کہ میری یہ کاوش شائقین فلم کو ضرور پسند آئے گی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری شروع سے ہی کوشش رہی ہے کہ اچھی اور معیاری فلمیں بناؤں جس میں سو فیصد کامیاب رہا ہوں ۔
انہوں نے کہا کہ نئی اداکاراؤں میں وہ بات نہیں ہے جو ماضی کی اداکاراؤں میں تھی ۔ اب گھسے پٹے موضوعات پر فلمیں بنانے سے کام نہیں چلے گا بلکہ فلم انڈسٹری کی ترقی کے لئے نت نئے موضوعات پر معیاری فلمیں بنانا ہوں گی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمارا بھارتی فلموں سے کوئی مقابلہ نہیں ، ہمیں اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.