کوئٹہ،کچلاک میں حساس اداروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 11 دہشت گرد گرفتار
بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ، سنسنی خیز انکشافات کی توقع
اتوار 5 اپریل 2015 13:31
کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) حساس اداروں نے خفیہ اطلاعات پر کچلاک کے علاقے کلی لنڈی میں 2 مکانوں پر چھایہ مارکر کالعد م تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی پر چھاپہ مار کر وہاں سے 11 افراد کو گرفتار کر کے انہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔
(جاری ہے)
ایف سی ترجمان کے مطابق ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد میں 4 خودکش بمبار بھی شامل تھے جن کا تعلق وزیرستان لکی مروت کے علاوہ افغانستان سے ہے۔
دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹس کے علاوہ بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیزمواد ، موٹر سائیکل ، واکی ٹاکی سیٹ بھی برآمد کر لیے ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق دہشت گرد کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے جسے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا گیا۔ اس کارروائی پر آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی مکمل بیخ کنی تک کارروائی جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.