پنجاب میں سرمایہ کاری کے لئے چین کے جوائنٹ گروپ کے انویسٹمنٹ بورڈ سے مذاکرات
جوائنٹ گروپ راک سالٹ کی کان کنی اور اس کے پراسیسنگ پلانٹ میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے
اتوار 5 اپریل 2015 16:11
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) چین کے جوائنٹ گروپ کے وفد نے صدر بائی شن کی قیادت میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے حکام سے پنجاب میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مذاکرات کئے۔جوائنٹ گروپ راک سالٹ کی کان کنی اور اس کے پراسیسنگ پلانٹ میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے۔
(جاری ہے)
انویسٹمنٹ بورڈ پنجاب کے حکام نے اس حوالے سے وفد کے ارکان کو اپنی فنی وعملی معاونت کی پیشکش کی۔
مزیدبراں وفد کو پنجاب میں زراعت،لائیوسٹاک،ڈیری اور انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع کے متعلق بھی آگاہ کیا۔وفد کے ارکان نے بتایا کہ وہ پنجاب میں اپنا برانچ آفس کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔بعدازاں انویسٹمنٹ بورڈ نے چینی وفد کے یونیورسٹی آف ایگری کلچر فیصل آباد کے دورے کا بھی اہتمام کیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.