یوتھ کاکس کے ارکان ایک دوسرے سے سیکھ کر قومی معاملات میں اپنا نقطہ نظر وضع کریں گے‘ عرفان دولتانہ
پیر 6 اپریل 2015 12:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پنجاب یوتھ پارلیمانی کاکس کے جنرل سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان نے کہا ہے کہ نوجوان پارلیمنٹرین اس بات کا عزم کریں کہ کسی طرح کی سیاسی ترجیحات سے بالا تر ہو کر نوجوانوں کی بہتری اور ترقی کے لئے قانون سازی کریں گے اور نوجوانوں کے مسائل کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ ان مسائل کے حل کے لئے موثر تجاویز سامنے لائیں گے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے گزشتہ تین عام انتخابات کے موقع پر ہر مرتبہ 70 فیصد سے زیادہ نوجوانوں کو پارٹی ٹکٹ دے کر اسمبلیوں تک پہنچایا ہے۔یوتھ کاکس کے ارکان ایک دوسرے سے سیکھ کر قومی معاملات میں اپنا نقطہ نظر وضع کریں گے، حکومت کے ساتھ ایک پل کا کام دیں گے اور کسی بھی سیاسی رنجش یا پارٹی وابستگی کو نوجوانوں کی بہتری کے لئے کئے گئے کاموں میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.