روضہ ء رسول اورجائے ولادت حضور کاتحفظ ایمان کاحصہ ہے‘جماعت علماء اہلسنت
دفاع اسلام اوربقاء پاکستان کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے‘قاری محمد امیر قادری
پیر 6 اپریل 2015 18:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) روضہ ء رسول اورجائے ولادت حضور کاتحفظ ایمان کاحصہ ہے،دفاع اسلام اوربقاء پاکستان کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،حرمین شریفین کے تحفظ کے نام مفادات کی جنگ امت کے مستقبل کیلئے خطرہ ہے۔ان خیالات کا اظہار معروف مذہبی اسکالرقاری محمد امیر قادری نے جماعت علماء اہلسنت حلقہ گڑھی شاہوکے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں صدرجماعت علماء ا ہلسنت مولاناثناء اللہ سیالوی،مولانامحمدرمضان شاد،مولانامحمدیعقوب نعیمی،مولانایاسین سلطانی ،قاری عبدالرحمن جامی،قاری نیازاحمدسعیدی،قاری غلام رسول چشتی،مفتی نعیم احمدصابری،قاری سعید احمدسعیدی،قاری آصف جمال،قاری محمدمشتاق احمد،قاری غوث بخش چشتی،قاری ظہیراحمدچشتی،ممتاز تاجررہنماالحاج محمداجمل،محمدطارق چودھری،محمدحسن سلیمان،حافظ محمدالیاس ،قیصر الطاف،حارث علی سمیت دیگرمقامی علماء ومشائخ نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.