پولیو کے خاتمہ میں ویکسینیٹر سپروائزر اور ویکسینیٹرز کا بنیادی کردار ہے‘ڈاکٹر زاہد پرویز
ٹریننگ اینڈ کیپسٹی بلڈنگ مسلسل عمل ہے اسے جاری رہنا چاہیے‘ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب
پیر 6 اپریل 2015 20:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویز نے کہا ہے کہ پولیو سمیت تمام وبائی امراض کا خاتمہ اور روک تھام حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچے ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں جنہیں بیماریوں سے محفوظ بنانا ہمارا قومی فریضہ ہے جس کیلئے روٹین ایمونائز یشن کوریج کو زیادہ سے زیادہ بہتر بنانا ناگزیر ہے۔
انہوں نے یہ بات پنجاب ہیلتھ ڈویلپمنٹ سینٹر میں ای پی آئی سپروائزر کیلئے ٹریننگ آف ماسٹر ٹرینرز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پرپنجاب ہیلتھ ڈویلپمنٹ سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل ثقلین، پنجاب ہیلتھ سیکٹرز ریفارمز پروگرام کے ڈائریکٹر علی بہادر قاضی، ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر عمر فاروق بلوچ ، پروکیورمنٹ سپیشلسٹ محکمہ صحت طیب فرید کے علاوہ تربیتی ورکشاپ کے شرکاء بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.