کہوٹہ،سابق امیدوار صوبائی اسمبلی پر تشدد کیخلاف علاقہ مجسٹریٹ کا میڈیکل کرانے کا حکم
پیر 6 اپریل 2015 21:47
کہوٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) سابق امید وار بر ائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی ٹو پر پولیس تھانہ روات کی طرف سے بیمانہ تشدد پر علاقہ مجسٹریٹ نے میڈیکل کرانے کا حکم دئے دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق امیدوار بر ائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی ٹو سابق ناظم یوسی نڑھ بلال یامین ستی جن کو پولیس تھانہ روات نے ڈکیتی کے کیس پکڑئے ہوئے ہیں ان کو دوران حراست تفشیش کے دوران سخت تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔
گذشتہ روز انکو راولپنڈی میں علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں بلال یامین ستی کی طرف سے علاقہ مجسٹریٹ کو میڈیکل کرانے کی درخواست دی گئی جو علاقہ مجسٹریٹ نے منظور کر لی اور انکا میڈیکل کرانے کا حکم دیا جہاں آج راولپنڈی سول ہسپتال میں ان کا میڈیکل کرایا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.