سخاوت ناز فوڈ پوائزنگ کے بعد صحت یاب ہو گئے
منگل 7 اپریل 2015 11:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) معروف کامیڈین اداکار سخاوت ناز فوڈ پوائزنگ کے بعد صحت یاب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداکار سخاوت ناز چند روز قبل ایک تقریب میں غیر معیاری کھانا کھانے کے باعث فوڈ پوائزنگ کا شکار ہو گئے تھے ۔
(جاری ہے)
اپنے خاندانی ڈاکٹر سے علاج کے بعد سخاوت ناز اب صحت یاب ہو کر شوبز سرگرمیوں میں مصروف ہو گئے ہیں ۔سخاوت ناز آج کل محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” عاشق فراڈیئے “ میں پرفارم کر رہے ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.