اگر سعودی عرب کی سالمیت کوخطرہ ہوا تو ہر شخص ابابیل بن کر دفاع کرے گا‘اہم ایشو اور سعودی عرب کی کشیدگی ہے ‘یمن او ر سعودی عرب کے مسئلہ میں پاکستان کو ثالثی کا کر دار اداکرنا چاہیے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت
منگل 7 اپریل 2015 13:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ اگر سعودی عرب کی سالمیت کو خطر ہ ہوا تو ہر شخص ابابیل بن کر دفاع کرے گا‘یمن او ر سعودی عرب کے مسئلہ میں پاکستان کو ثالثی کا کر دار اداکرنا چاہیے۔
(جاری ہے)
منگل کو قومی اسمبلی کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اگراہم ایشو اور سعودی عرب کی کشیدگی ہے اور اگر اس مسئلے کو مسلک کارنگ دیا گیا تو یہ لڑائی خطرنا ک ہے۔
سراج الحق کا کہناتھا کہ اگر حرمین شریفین کی جانب کسی نے بری نظری سے دیکھا تو پاک فوج سکے ساتھ ہر شخص اس کی حفاظت کریگا۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے پارلیمنٹ میں ادھورا ایجنڈا پیش کیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ یمن او ر سعودی عرب کے مسئلہ میں پاکستان کو ثالثی کا کر دار اداکرنا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.