سکیورٹی ایکسچینج نے قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر108غیر منافع بخش فلاحی تنظیموں کے لائسنس منسوخ
منگل 7 اپریل 2015 16:43
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے قانونی تقاضے پورے نہ کرنے اور مقررہ مدت میں لائسنسوں کی تجدید نہ کروانے پر ایک سو آٹھ غیر منافع بخش فلاحی تنظیموں کے لائسنس منسوخ کر دئیے ہیں۔
(جاری ہے)
ایس ای سی پی کے مطابق 136فلاحی تنظیموں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے گئے جنہوں نے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران اپنے سالانہ مالیاتی کھاتوں جمع نہ کروائے اور نہ ہی لائسنس کی تجدید کی درخواست جمع کروائی۔
ان تمام کمپنیوں کو اپنا موقف پیش کرنے اور اظہار وجوہ کا جواب داخل کروانے کی ہدایت کی گئی تھی۔تمام این جی اوز کی جمع کردہ دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد کمیشن نے ایک سو آٹھ غیر منافع بخش تنظیموں کی لائسنس منسوخ کر دئیے ہیں جن کی فہرست ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر مہیا کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے کاروائی کا آغاز یکم جنوری کو کیا گیا تھا۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.