خواجہ آصف نے ایوان میں آگ لگانے کی کوشش کی :فرحت اللہ بابر
منگل 7 اپریل 2015 16:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہاہے کہ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے گزشتہ روز ایوان میں آگ لگانے کی کوشش کی ۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر نے کہا کہ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کل جو پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جو الفاظ استعمال کیے وہ نہایت ہی نامناسب تھے اس لیے خواجہ آصف اب بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو کہے گئے الفاظ کو واپس لینا چاہیے ۔ واضح رہ کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی جانب سے ایوان میں احتجاج کیا گیا جس پر سپیکرقومی اسمبلی کے روکنے کے باوجود احتجاج جاری رہا اور وفاقی وزیر خواجہ آصف نے برہم ہو پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.