لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا
ایل ایس ای 25انڈیکس 42.94پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5513.26 پربندہوا
منگل 7 اپریل 2015 19:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای 25انڈیکس 42.94پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5513.26 پربندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر77کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔7کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 19کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ51 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل6لاکھ5ہزار700حصص کا کاروبار ہو ا ۔
جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں جاپان پاور جنریشن لمیٹڈ1لاکھ62 ہزار500حصص۔ دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ1 لاکھ 5ہزار حصص۔ بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے94ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت9.34روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمیاینگرو کارپوریشن لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 7.74 روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.